News COVID-19 Translations اردو / URDU ٴ ) رھنمای ۔19 ٴ کرونا وایرس (کووڈاردو / URDU ٓپ کے پھیپڑوں اور سانس کی نالیوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔ یہ کووڈ ۔19 ٴ ایک نی بیماری ہے جو اوای کہلاتا ہے۔ ٴ ایک وای رس ٴرس کی وجہ سے ہوتا ہے جو کرونآپ کو :اگر ا• تیزبخار ہو۔ چھاتی اور کمر چھونے پر گرم محسوس ہو۔ ٓپ گھر پر ٓپکو لگاتار کھانسی ہورہی ہے تو ا • ٴ نی ، لگاتار کھانسی ۔ اسکا مطلب ہے کہ اٴے۔رھی کتنے عرصے تک گھر پر رھنا ھوگا ؟• ان علامات کیساتھ کسی بھی فرد کو کم از کم 7 ٴ دن تک گھر کے اندر رھنا چاھیےٓپ کسی اور کیساتھ انکو کم از کم14 ٴ رھتے ہوں، تو اس بیماری کی روک تھام کیلے • اگر ا ٴے ۔دن تک گھر پر رہنا چاھی ٓپ رہتے ہوں ،اگرکسی قسم کے علالمات • 14 دن گزرنے کے بعد ان افراد پر جنکے ساتھ اظاہر نہ ہوں تووه اپنی روزمره کی زندگی شروع کرسکتے ہیں۔• لیکن اگر گھر کے کسی فرد پر یہ علامات ظاہر ھوں تو انکو اسی دن سے جسدن یہعلامات شروع ہوں ، 7 ٴ دن تک گھر پر رہنا چاھیے۔ اسکا مطلب ہے کہ اگر انکو 14 دنسے زیاده رھنا پڑے توتب بھی انکو گھر کے اندر رہنا پڑیگا۔ٓپ کسی 70 سالہ یا زیاده عمر کے فرد کیساتھ رھتے ھوں، اور وه لمبی علالت سے• اگر ادوچار ہوں، یا حاملہ ہوں اور یا انکی قوت مدافعت کمزور ہو، تو ک ٴ وشش کر کہ انکے لیےدن کیلے 14 کہیں اور رہنے کا بندوبست کریں۔ ٴٓپکو ایک ھی گھر میں رھنا پڑے تو ایکدوسرے سے جتنا ممکن ہو ، ۔دور رھیے • اگر اٴ Translated by: گھر پر ڻھرنے کیلے مشوره ٴ کام، سکول، جی پی سرجری،ٴ فارمیسی یا ھسپتال مت جایے۔ ٴلٹ ، باتھعلحیده فسیلڻیز( ڻایروم) استعمال کریں یا استعمالٴی کریں۔کرنے کے بعد صفای دیگر لوگوں کیساتھ قریبیرابطے سے پر ھیز کریں۔ ٓپکوجو ادویات اور خوراک اٴں۔ٴ دی گی ہو وه کھای ٴیں ۔ ملاقاتیوں سے نہ ملیں ۔ اگر ممکن ہو تو علحیده سوی ٴیں ۔ٴں ۔ باقاعدگی سے ہاتھ دھوی کرنے کیلے علامات کو کم پیر پانی زیاده پی ٴسیڻا مول استعمال کریں۔ Translated by:میں کب این ایچ ایس 111 سے رابطہ کروں ؟ ٓپ عموما" کرتے تھے،مثلا" ڻی وی ٓپ وه کام نہ کرسکیں جو ا ٓپ اتنے بیمار ہوں کہ ا• جب ادیکھنا، اپنا فون استعمال کرنا،پڑھنا یا بیڈ سے باہر نکلنا۔ ٓپ اپنی بیماری سے گھر پر نہیں نمٹ سکتے۔ ٓپکو یہ احساس ہو کہ ا• آپ کی حالت مزید خراب ہو۔• آپ کی علامات 7 دن کے بعد بہتر نہ ھوں۔• امیں این ایچ ایس 111سے کیسے رابطہ کروں ؟ ٓگے کیا کرنا ھےٓپکو ایہ جاننے کیلے کہ ا ٴ استعمال کو NHS 111 online coronavirus service ٓپ ٓن لای 111) یہ مفت نمبر ہے) پر کال ٴن سروس استعمال نہیں کرسکتے تو آپ اکریں اور اگر اکریں۔کیا ھوگا اگر میں اپنے امیگریشن کے بارے میں فکر مند ہوں؟یو کے میں کسی ٴ سب کیلے ای س سروسز مفت ہیں اسکا ٴ این ایچ ایس کی ساری کرونا و رکےامیگریشن سڻیڻس سےکوٴیی ٴ واسطہ نیں ہےاسمیں کرونا وایرس کا ڻیسٹ اور علاج شامل ہے،چاہے اسکا نتیجہ منفی ہو۔ این ای چ ا یس کو اس بات ک ی تاکید ک ی گ ٴی ہے۔۔ کہ ٴ کرونا وایرس کووڈکیلے 19کے ڻیسٹ اور علاج امیگریشن چیک کی ضرورت نہیں ہے۔ ٴ ٴ کرونا وای /کرسکتی ہوں؟ ٴ رس کی روک تھام کیلے میں کیا کرسکتآپ ہمیشہ صابن اور پانی سےکم از کم 20 سیکنڈ تک بار بارھاتھ دھونے کو ںٰ • ایقینی بنای ۔ ٴ • گھر پر ڻھرنے کے مشورے پر عمل کریں۔ یہ مشوره این ایچ ایس ہیلتھ ایڈوا ی اور یہ یوکے میں ہرفرد ٴس اینڈ انفارمیشن کی بنیاد پر ھے۔کیلی / نیشنلڻی یا ملک سے نہیں ہے۔ مزید معلومات ٴے ہے اور اس کا واسطہ کسی کی باشندگیٴ کیلے • NHS Guidance: https://www.nhs.uk/conditions/coronavirus-covid-19/• UK Government Guidance: https://www.gov.uk/government/publications/covid-19-guidance-on-social-distancing-and-for-vulnerable-people• WHO Guidance: https://www.who.int/news-room/q-a-detail/q-a-coronaviruses Version 2 (16.03.2020